خیال آرائی کے سِوا میرا خیال کچھ نہیں محض خیال آرائی پر میرا سوال کچھ نہیں داد و آفریں، واہ واہ، کیا کہنے ارے صاحب تمہارا حسنِ ظن شاید، میرا کمال کچھ نہیں