میں نے سوچا میری محبت تیرے شہر کی فضا کو. وفا کی فضا میں بدل دے گی. پر میری محبت تیرے شھر کی فضا کو بدل نہ پائی. تیرے شھر کی فضا میں. بے وفائی کا راج ہی رہا. مجھے اس بات کا "خیال ہی رہا"