خیالات کی گنگا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

نہ جانے اکثر مجھ سے کیوں پوچھتے ہیں لوگ
فکر تمکو اس قوم کی آخر اتنی رہتی کیوں ہے

الجھن تو مجھے بھی ستاتی ہے کبھی کبھی
ذہن میں میرے خیالات کی گنگا بہتی کیوں ہے

Rate it:
Views: 425
24 Apr, 2015