دانش تیرے غم نے بس کو مار رکھا ھے آنکھوں نے خون روکے کر بیزار رکھا ھے اے کاش سب کو معلوم ہوتا آخری قسط کا جس نے پیدا سب کلیئے کر آزار رکھا ھے اتنی میڈیا پالیسی آخر ھے کس لیئے۔۔اسد۔۔؟ جس نے آجکل دجالی روپ دھار رکھا ھے