در کھلے گھر کےمیرے
Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Hustonگر نکل سکو اپنے محل سرا سے کبھی
پھر ملیں گے در کھلےگھر کے میرے
خلوص دل سے درکھلےہیں ان کےلیۓبھی
جو لوٹ آۓ بعد خلش غریب خانے میرے
More General Poetry
گر نکل سکو اپنے محل سرا سے کبھی
پھر ملیں گے در کھلےگھر کے میرے
خلوص دل سے درکھلےہیں ان کےلیۓبھی
جو لوٹ آۓ بعد خلش غریب خانے میرے