درخواست
Poet: Hasil Tamanai By: Muhammad Ijaz siddiqui, Lahoare pakistanرہبر گم گشتگی کا ہے شکار
گم رہی کا نام راہ راست ہے
خون بہتا ہے نظام عدل کا
اے خدا انصا ف کی درخواست ہے
More General Poetry
رہبر گم گشتگی کا ہے شکار
گم رہی کا نام راہ راست ہے
خون بہتا ہے نظام عدل کا
اے خدا انصا ف کی درخواست ہے