درد
Poet: Momin Khan Momin By: Anwer, karachi.اگر غفلت سے باز آیا تو جفا کی
تلافی کی بھی تو ظالم نے کیا کی
موے آغاز الفت ہم افسوس
اسے بھی رہ گئی حسرت جفا کی
کہا اس بت سے جب مرتا مومن
بولا میں کیا کروں مرضی خدا کی
More General Poetry
اگر غفلت سے باز آیا تو جفا کی
تلافی کی بھی تو ظالم نے کیا کی
موے آغاز الفت ہم افسوس
اسے بھی رہ گئی حسرت جفا کی
کہا اس بت سے جب مرتا مومن
بولا میں کیا کروں مرضی خدا کی