میں خود کو امر نہیں کر سکتا میں یہ ہنر نہیں کر سکتا عیشِ زندگی مبارک ہو تم کو میں درد کو بے گھر نہیں کر سکتا