درد جدائی ھم سے اب سہا نہیں جاتا
تمھارے بغیر تنہا اب رھا نہیں جاتا
شب بھر تیری یاد میں جاگتا رھتا ھے
دل کا حال ھم سے اپنے دیکھا نہیں جاتا
کوئی مرھم کافور دو یار ھم کو جلد
کہ شدت زخم و آزار سہا نہیں جاتا
یہ کیسی بے رخی کہ پھر نہ ملو گے کبھی
ہلانکہ تمکو معلوم ھے تم بن رھا نہیں جاتا