درد دل

Poet: Shahid By: Shahid Yousuf, Islamabad

ان حسرتوں نے دل کو میرے تنگ کر کے رکھ دیا ہے
پرانا ہو چلا تھا دل رنگ کر کے رکھ دیا ہے

شاہد کوئی میری تنہاہیاں نہ چرا لے
دروازے کو سر شام ہی بند کر کے رکھ دیا ہے

Rate it:
Views: 807
02 Feb, 2010
More Sad Poetry