درد واجب ہے

Poet: syed hammad raza naqvi By: syed hammad raza naqvi, faisalabad

زندگی کو درد واجب ہے جو ہو گزرا
سو اب درد کی تاثیر دیکھ

رکھ کر چار فائلیں سڑک کے کنارے
لوگوں کے ہاتھ دیکھ تقدیر دیکھ

رزق حلال اترتا ہے ہر بشر کو آسماںسے
لوگوں نے گھڑلی حرام کی تدبیر دیکھ
 

Rate it:
Views: 382
20 Jun, 2016