درد کم نہ ہو

Poet: RAAZ By: ALI, hyderabad

درد نے درد سے یوں کہا درد اپنا کبھی کم نہ ہو
زخم دل اس نے کیسا دیا جس کا دنیا میں مرہم نہ ہو

درد سہنے کی طا قت مجھے اے خدا اب تو کر دے عطا
لاکھ سہتا رہوں دکھ مگر آنکھ اپنی کبھی نم نہ ہو

Rate it:
Views: 895
15 Feb, 2008