دردوکرب ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

سیاست میں اپنی مہارت کا جو اکثر دیا کرتا ہے ثبوت
کبھی شدید نوعیت کا درد کمر اس کو بھی ہو جاتا ہے

مگر اپنی ہمت وشجاعت کا بھی وہ کرتے ہوئے اظہار
زرداری کی طرح ہی دردوکرب میں بھی مسکراتا ہے

 

Rate it:
Views: 784
29 Aug, 2019
More Political Poetry