دستِ ناز نے جس دم

Poet: ابنِ مُنیب By: ابنِ مُنیب, Pakistan

دستِ ناز نے جس دم پیار سے چھوا ہو گا
پھول کر کلی یارو پھول ہو گئی ہو گی

ہاں وہ سخت مجرم تھا، حالِ دل سنا بیٹھا
بخش دیجیے صاحب، بھول ہو گئی ہو گی

Rate it:
Views: 518
14 Aug, 2023
More General Poetry