دسیوں پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

آسان ہو جائیگا اسلامی نظام معیشت کوسمجھنا
جب تمیز کرنا سیکھ لیں گےتجارت وسود میں

پاکی وناپاکی کا فرق جس دن سمجھ گیا انسان
زمیں پر دسیوں پاکستان آ جائیں گےوجود میں

Rate it:
Views: 398
22 Dec, 2016
More Political Poetry