غیرجماعتی نظام ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

یک جماعتی کہلاتے ہیں کمیونزم و سوشلزم
کثیرالجماعتی سرمایہ داری وجمہوری نظام

مکمل منع ہوتی ہے گروہ بندی انسانوں میں
غیرجماعتی نظام اسی لئے کہلاتا ہے اسلام
 

Rate it:
Views: 390
19 Dec, 2016
More Political Poetry