دشت میں ًمحبت کا شہربسا کے چھوڑوں گا ایک دن تمیں اپنا بنا کےچھوڑوں گا تیری محبت کےگیت گنگناتا رہوں گا تیرےپتھردل میں پیارکی شمع جلاکےچھوڑوں گا