دشمن کا مقابلہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہماری قسمت میں اس قدر آز مائش لکھی تھی کیوں
عمل کے ردعمل میں بڑے ممالک دشمن ہوئےہمارے

روائتی ہتھیاروں سے دشمن کا مقابلہ کرتے کیسے؟
بقا کے لئے جوہری ہتھیار نہ بناتے تو کیا کرتےبیچارے
 

Rate it:
Views: 392
21 Nov, 2016
More Political Poetry