دشمن کے مددگار .......

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

ان فوجی افسروجوانوں کا پرسانحال ہے کون؟
اپنی سرحد میں بارود سےجو مارے گئے ہیں

دشمن کے مددگار ہمار ے ہی اندر ہیں موجود
چھاتہ بردارصفوں میں ہماری اتارےگئے ہیں

 

Rate it:
Views: 524
14 Jul, 2019
More Political Poetry