دشمنی نہیں

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

ہم پاکستانی سارے ہیں انسانیت کے دوست
اور یہ مانتے ہیں آپس میں ہماری بنی نہی

کوئی سمجھتا ہے، تو سمجھے ہمیں دشمن
دوستوں کے دوست،کسی سے دشمنی نہیں
 

Rate it:
Views: 462
05 Jun, 2012
More Political Poetry