دعا
Poet: By: Hafeez Sabir, Multanیا الله
تیرے حضور پھیلے ہوئے یہ ہاتھ
سوائے اس کے کچھ نہیں مانگتے
کہ تو
اسے ہر غم سے آزاد کر دے
ہر فکر سے بے نیاز کر دے
میری ساری خوشیاں بھی
میری زندگی بھی
سب کے سب
اس کے نام کر دے
More General Poetry
یا الله
تیرے حضور پھیلے ہوئے یہ ہاتھ
سوائے اس کے کچھ نہیں مانگتے
کہ تو
اسے ہر غم سے آزاد کر دے
ہر فکر سے بے نیاز کر دے
میری ساری خوشیاں بھی
میری زندگی بھی
سب کے سب
اس کے نام کر دے