دعا

Poet: zahida ali By: zahida ali, pakpattan sharif

اٹھا ہاتھ لب کشا کر
دل کی گہرائیوں سے دعا کر

ہے منا دی آج کہ
قبولیت کے ہیں در کھلے ہوئے

Rate it:
Views: 470
20 May, 2011