Add Poetry

دعا

Poet: Waheed Mughal By: Hafiz Muhammad Waheed , Narang Mandi

میرے اشکوں کو قوتِ گویائی دے دے
میری آہوں کو گوشہِ مصطفائی دے دے

جس سے حاصل ہو دیدارِ نبی
میرے خوابوں کو ایسی بینائی دے دے

میں بھکاری ہوں در در کا الہی
میرے مقدر کو مدینے کی گدائی دے دے

میرے سجدوں کو خاکِ مدینہ دے دے
پھر میری جبیں کو اندازِ زیبائی دے دے

Rate it:
Views: 663
02 Jun, 2008
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets