تیری حیات کا ہر لمحہ شادمان گزرے بہاریں سجدہ کریں تو جہاں جہاں گزرے اللہ کرے تجھ کو دائمی سکون نصیب تو سر خرو رہے جب بھی امتحان گزرے