دعا خیر

Poet: Asad By: Asad, mpk

ہاتھ اٹھا مانگیئے دعا خیر کی
خدا خوش رکھے سبکو حیات میں

نفرت کیوں کیجیئے اسیروں فقیروں سے
رھ کر مغرور اسد اپنی ذات میں

Rate it:
Views: 681
10 Jan, 2020