دعا دیتے رہے

Poet: Nasir Rizvi By: uzma ahmad, Lahore

جرم ناکردہ کی بھی ہم کو سزا دیتے رہے
لوگ شعلوں کو نہ نجانے کیوں ہوا دیتے رہے

ایک وہ تھے دوستوں سے بھی سدا شاکی رہے
ایک ہم تھے دشمنوں کو بھی دعا دیتے رہے
 

Rate it:
Views: 343
29 May, 2012