دفاع پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

ترجیحات کا تعین کرتےہیں لوگ کیسے
سوشل میڈیا ہی بس تفریح ہےہماری

کسکی ترجیح اول کیا ہےالله کوخبرہے
دفاع پاکستان اولیں ترجیح ہے ہماری

Rate it:
Views: 320
10 May, 2015