دل
Poet: Waqas Ali Hassan By: Waqas Ali Hassan, Gujarkhanروک لیتا ہے چاہت کے صحراؤں میں
ڈال دیتا ہے زنجیر سی پاؤں میں
ہر طرف ہے سسکتی ہوئی اِک خزاں
یہ مگر ڈھونڈتا ہے ہری ٹہنیاں
ہے بضد کہ نہ باقی رہیں دُوریاں
دل سمجھتا نہیں میری مجبوریاں
More General Poetry







