دل امید توڑا ہے کسی نے سہارا دے کے چھوڑا ہے کسی نے نہ منزل ہے نہ منزل کا نشاں ہے کہاں پہ لا کے چھوڑا ہے کسی نے