دل اور روح کی جنگ

Poet: By: Sarah, Karachi

دل اور روح کی جنگ اور پھر ذات کی جنگ
اس قدر جنگوں میں کیا جیتیں گے حالات کی جنگ

ہم سے تو دستار جنوں میں سنبھالی نہ گئی
کیا یہاں لڑتے پھرے ذات و سادات کی جنگ

Rate it:
Views: 886
30 Jul, 2008