دل اپنے کو نوچتا ہوں میں

Poet: Arslan Nabi Shani By: Arslan Nabi Shani, Sahiwal

تیرے خیالوں میں ہی گم رہتا ہوں
تیرے بارے میں ہی سوچتا ہوں میں

تجھ کو چاہ کر بھی حاصل نہیں کر سکتا
بس یہی سوچ کر خود کو کوستا ہوں
دل اپنے کو نوچتا ہوں میں

Rate it:
Views: 30
06 Jun, 2026
More Love / Romantic Poetry