دل جلے
Poet: Asad By: Asad, mpk دل نہ دینا ٹہرا اپنی جاء
توجھوٹے بہانے نہ بنایا کر
گر نہیں محبت تو صاف کہدے
ھم دل جلوں کا دل نہ جلایا کر
مانا کہ تجھ پر مرتے ھیں ھم
مگر چاھت میں نہ اتنا ستایا کر
ھم خوب جانتے ھیں تیرے دل کی
تو ھمیں مزید نہ بے وقوف بنایا کر
ھمیں معلوم ھیں تیرے مکر و فریب
جھوٹے آنسو نہ الفت میں بہایا کر
مانہ کہ تیرے احسان مند ھیں
مگر حد سے نہ تجاوز بڑھایا کر
دور حاضر کی اسد محبت ھے یہ
بنا مطلب نہ کسی کو اپنایا کر
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad