دل سےدل کے تاروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamدل سےدل کےتاروں کو ملاؤ تو بات بنے
جو ہلچل مچادےایساگیت سناؤتوبات بنے
آپ برانامنانادلوں کا چراناقصہ ہے پرانا
کسی کادل جیت کردکھاؤ تو بات بنے
زخم دینا تو بڑی آسان سی بات ہے
کبھی ان پہ مرہم بھی لگاؤتوبات بنے
روز مرہ کی اداسی میں کیارکھاہےجاناں
تم بھی خوشی کےنغمےگاؤتوبات بنے
ایک بار کا ملنا کوئی ملنا نہیں جانم
سدا کےلیے میرے ہو جاؤتو بات بنے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad