دل میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Text size
دل میں جس حسیں صورت کو بسایا ہے
اس کی الفت ہی اب میرا سرمایہ ہے
ہم نے جب بھی کسی کا پیار پایا ہے
چاہت کا سکھ ہمیں راس نہ آیا ہے
دل میں جس حسیں صورت کو بسایا ہے
اس کی الفت ہی اب میرا سرمایہ ہے
ہم نے جب بھی کسی کا پیار پایا ہے
چاہت کا سکھ ہمیں راس نہ آیا ہے