دل میں مچلتےھےجذبات منجدھارکی مانند

Poet: ayesh By: ayesh, Peshawar

دل میں مچلتےھےجذبات منجدھارکی مانند
جب آنکھیں آن برستی ھےبرسات کی مانند
میں اسکےنقش تراشتی ھوں سنگتراش کی مانند
جب خیال پہ چھاتا ھےکوئی خواب کی مانند
ھےزمانےکیلیئے پوشیدہ راز کی مانند
پڑھ چکی ھوں جسےکھلی کتاب کی مانند
ایسےالجھےکہ اب سلجائےنہیں جاتے
خواب میرےریشمی زلفان کی مانند
کس بات کےگمنڈمیں ٹکھرادیامجھے
وہ آفتاب تومیں بھی چاندکی مانند
جان گئےخودہی اوقات اپنی
مقابل جب ضمیرتھاآئنےکی مانند
تیری آخری نشانی کواےعائش
سنبھال کہ رکھتی ہوں جواہرات کی مانند

Rate it:
Views: 389
25 Nov, 2015