دل میں چراغ غم
Poet: By: NS, lhrدل میں چراغ غم کے جلاتا گیا
چہرے پہ گل خوشی کے کھلاتا چلا گیا
کتنا ہے خوش نصیب وہ شخص یہ کہیے
ہر غم کو میں دھویں میں اڑاتا چلا گیا
More General Poetry
دل میں چراغ غم کے جلاتا گیا
چہرے پہ گل خوشی کے کھلاتا چلا گیا
کتنا ہے خوش نصیب وہ شخص یہ کہیے
ہر غم کو میں دھویں میں اڑاتا چلا گیا