دل میں گھر
Poet: By: Asif Muhammad Khan, dil seہو سکے تو بھلا دینا رننجشیں دل کی
محبتوں کا تقاضہ ہے درگزر کرنا
آپ کے ترسے تغافل سے بھی گلہ کیسا
ہمیں ہی آتا نہیں دلوں میں گھر کرنا
More Love / Romantic Poetry
ہو سکے تو بھلا دینا رننجشیں دل کی
محبتوں کا تقاضہ ہے درگزر کرنا
آپ کے ترسے تغافل سے بھی گلہ کیسا
ہمیں ہی آتا نہیں دلوں میں گھر کرنا