دل میں گھر کر جاتے ہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکئی لوگ دل میں گھر کرجاتےہیں
اورکچھ جلد ہی دل سےاترجاتےہیں
ملنےکےوعدےتو بڑے کرتے ہیں
مگر وقت آتےہی مکر جاتےہیں
دیوانے بڑےنازک مزاج ہوتےہیں
یہ سچےپیارکی خآّطر مر جاتے ہیں
انہیں زمانہ سدا یاد رکھتا ہےاصغر
زندگی میں یہ ایسےکام کر جاتےہیں
More General Poetry






