دل پر کچھ ایسا وار کر گیا ہے کوئی میرے سوئے درد بیدار کر گیا ہے کوئی جو ہم نے پیار کے محل بنائے تھے پل بھر میں انہیں مسمارکرگیاہےکوئی