دل پر کچھ ایسا وار کر گیا ہے کوئی

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

دل پر کچھ ایسا وار کر گیاہے کوئی
میرےسوئےدرد بیدار کر گیاہے کوئی

جو پیار کےمحل بنائے تھےہم نے
پل بھر میں انہیں مسمارکرگیاہےکوئی

جسےپھول سا نازک سمجھا تھا
میری زیست کو پرخارکر گیا ہےکوئی

اگروہ ملےتو اسےصرف اتناکہنا
تیری جدائی سے مرگیاہے کوئی

Rate it:
Views: 435
08 Dec, 2017