دل کا دروازہ

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

ہم جن کی دوستی پہ رشک کرتے ہیں
وہ نا جانے کیوں ہم پہ شک کرتے ہیں

سوچتے ہیں دل کا دروازہ کھولیں یا نا
کافی دیر سے وہ دستک کرتے ہیں

وہ لوگ سر درد کی طرح ہوتے ہیں
جو فضول کی بک بک کرتے ہیں

Rate it:
Views: 458
29 Apr, 2011