دل کا راز
Poet: md mustafa npl By: md mustafa, keralaدل توڑنا کس نے سکھایا تجھ کو
آنکھوں سے سچ ماردینا کس نے سکھایا تجھ کو
اور پرشک میں نجھ سے ہے پناہ پیار کرنے والوں
اس پیار کو ٹھکرانا کس نے سکھایا تجھ کو
میں برشپ تیری یادوں ہی میں ڈوب رہا ہوں
اس انمول یادوں کو بھلانا کس نے سکھایا تجھ کو
اور اب میں ٹوٹ کر ایک پھول کی طرح بکھر چکا ہوں
اس بکھرے پھولوں کو چننا کس نے سکھایا تجھ کو
تو جلتی ہے تیرے آنکھوں میں میرا پیار ہے
پھر بھی سچ کو چھپانا کس نے سکھایا تجھ کو
تو ہمیشہ مجھے غیر لوگوں سے مسکراتی ہے
اس مسکرانے کے راز کو چھپانا کس نے سکھایا تجھ کو
اور دکھانا میں سپر دھاک یوجاؤں گا تیرا نام لیکر
اس نام کو بے نام بنانا کس نے سکھایا تجھ کو
More Love / Romantic Poetry






