Add Poetry

دل کا مہمان ایک پل بھی نہ رہا

Poet: سید hammad razaنقوی By: syed hammad raza naqvi, faisalabad

ختم داستان زندگی ہو گئی
آنکھیں ہمیشہ کیلئے سو گئی
اتنی ہمت نہ رہی پہنچ جاؤں کنارہ
ملا ایسے وقت مے چار کندوں کا سہارا
دنیا میرے جنازے مے شامل ہوئی
زندگی مر کے کامل ہوئی
مجھکو تنہا سب چھوڑ. آئے
رشتے ناتے بے سبب توڑ آئے
یہ دنیا میرے ساتھ غرض تک ہی تھی
جب سے آیا یہاں کسی نے خبر تک نہ لی
اب میرا نام میرے ہی گھر مے نہیں
حصہ کوئی دولت و ذر مے نہیں
بدلی اک نسل جو میری نسل کی
بات ہو گئی گزرے کل. کی
اب مے ایک گزرا کل بھی نہ رہا
دل کا مہمان رضا ایک پل بھی نہ رہا

Rate it:
Views: 318
27 Jun, 2016
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets