دل کو بہلائیں گی تیری رنگ برنگی باتیں
Poet: UA By: UA, Lahoreدل کو بہلائیں گی تیری رنگ برنگی باتیں
یاد بہت آئیں گی تیری رنگ برنگی باتیں
سردیوں کی شاموں، گرمیوں کے پہروں میں
دل کو بہلائیں گے تیری رنگ برنگی باتیں
ہجر کی کالی راتوں میں، تنہائی سناٹوں میں
دل کو بہلائیں گی تیری رنگ برنگی باتیں
زرد، گلابی موسم کی مدھر مدھر برساتوں میں
دل کو بہلائیں گی تیری رنگ برنگی باتیں
صبح کے نظاروں میں، چاند والی راتوں میں
دل کو بہلائیں گی تیری رنگ برنگی باتیں
یاد بہت آئیں گی تیری رنگ برنگی باتیں
دل کو بہلائیں گی تیری رنگ برنگی باتیں
More General Poetry






