دل کو غم کا سکون ٹھہرا

PoetRizwan Tabassum Razzi Submitted byRizwan Tabassum Razzi
Text size

دل کو غم کا سکون ٹھہرا
تجھے دیکھنا ہی جنون ٹھہرا

ہر شخص تیری ادا کا قائل
ہر شخص تیرا ممنون ٹھہرا

نہ قید کرے نہ رہا کرے
یہ عشق عجب ہی قانون ٹھہرا

جدایوں کے موسم میں اول
اگست،جولائی اور جون ٹھہرا

مجھ کو پڑھنا آساں نہیں میں
ہر حرف مضمون ٹھہرا

محبت میں رضی جو بانجھ ہو
وہ شخص بڑا ہی ملعون ٹھہرا

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied