دل کو قرار۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMدل کو قرارنہ آئےتو میں کیا کروں
من کو تیری یاد ستائےتومیں کیاکروں
تیرے پیار کی جوآگ دل میں لگی ہے
اشکوں سےبجھ نہ پائےتومیں کروں
میں جس کی خاطرہرغم سہہ سکتاہوں
وہی صنم ستم ڈھائےتومیں کیا کروں
میں نےجس پہ سب کچھ نچھاو کردیا
وہی یارمجھ کورلائےتو میں کیاکروں
جس کہ عشق میں میرایہ حال ہوا ہے
اسےمجھ پہ رحم نہ آئےتومیں کیاکروں
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad