دل کو چھوڑ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamدل کو چھوڑ کر مہمان چلے گے
آئے تھے بہت سب ارمان چلےگے
جو آئے تھے گلشن میں بہار لےکر
کر کے میرا چمن ویران چلے گے
More General Poetry
دل کو چھوڑ کر مہمان چلے گے
آئے تھے بہت سب ارمان چلےگے
جو آئے تھے گلشن میں بہار لےکر
کر کے میرا چمن ویران چلے گے