دل کوئی بات مانتا

Poetm.asghar mirpuri Submitted bym.asghar mirpuri
Text size

دل کوئی بات مانتاہی نہیں اسےسمجھاہیں کیا
کوئی خیال نہیں رکھتااسےکسی سےلگاہیں کیا

جب کسی حسیں سےہمارا دل ہی نہیں ملتا
ایسی حالت میں نظریں کسی سےملاہیں کیا

ہمارے ہاتھ میں جب ملن کی لکیر ہی نہیں
جنازہ جائز کئیےبنادنیا سےگزرجاہیں کیا

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied