دل کُھرچ لیا

Poet: محمد اطہر طاہر By: Athar Tahir, Haroonabad

وہ رستہ بدل گیا سب بوجھ جان کے
رنگ بھی بدل گئے کچھ آسمان کے

پھر یہ کیا کہ میں نے بھی دل کھرچ لیا
نشان رہ گئے تھے کچھ بدگمان کے

Rate it:
Views: 370
09 Sep, 2016