دل کی حالت
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMدل کی حالت کسی کو بتانے نہیں دیتا
اپنی آنکھوں سے دور جانےنہیں دیتا
اس کی جدائی میں کیا گزرتی ہےدل پہ
دل کے زخم کسی کو دکھانےنہیں دیتا
میری روتی صورت کا وہ عادی ہو چکاہے
خوشی کےموقعوں پہ مسکرانےنہیں دیتا
مجھ سے تو اپنےدل کی بات کہہ دیتا ے
مگر مجھےاپنا درد کا حال سنانےنہیں دیتا
سارا دن اپنی نظروں کے تیر چلاتا رہتا ہے
مجھےزخموں پہ مرہم بھی لگانے نہیں دیتا
More General Poetry






